Orhan

Add To collaction

دا ویمپائر آرون

دا ویمپائر آرون از تعبیر خان قسط نمبر3

تم ایک انسان کی اولاد ہو ارون شفان مت بھولنا ۔۔۔ اور مجھے پتہ تھا کہ ومپئر آغا ہمیں ڈھونڈ رہا ہے جب ہم لندن سے آئے میں تم کو سب بتانے والی تھی پر نہیں بتا سکی پھر اُس رات میں نے ڈئیری میں لکھا ۔۔ جب تم کو میں نے ومپئر روپ میں دیکھا تھا ۔ مجھے نہیں پتہ کہ تم کو میں بتا سکو گی بھی یا نہیں آغا ومپئر نے ہمیں ڈھونڈ لیا تو وہ سب سے پہلے مجھے مار دے گا کیوں کہ میں نے دھوکا دیا آغا کو ۔۔۔ اس لیے میں نے ڈئیری لکھ دی ۔۔۔۔۔ اگر میں مار جاو تو تم شہر والے گھر میں شیفٹ ہوجانا ہمارا ہوٹل ہے شہر میں پھر سب تم کو خود ساملنا ہوگا ۔۔۔ تمھارے ڈیڈ کا ہاسپٹل تھا پر وہ میں نے سیل آوٹ کر کے یہ ہوٹل خرید لیا۔۔۔۔۔۔ رات گہری ہو چکی تھی چاند کی ہلکی سی روشنی سمندر پر پڑ ر ہی تھی ۔۔ ڈئیری میں ایک صفحہ ابھی باقی تھا پر ارون نے اُس صفحہ کو پڑے بنا ڈئیری بن کردی ۔۔۔ ایک لمبی سانس لی ۔۔۔ موم اگر آپ مجھے سب پہلے بتا دیتی تو آج آپ میرے ساتھ ہوتی کاش موم آپ بتا دیتی ۔۔۔ ارون ہلکی سی آواز میں کہتا ہے آنکھو ں سے آنسو خشک ہوگئے تھے پر دل میں بہت غم تھا ۔۔۔۔۔۔۔ ارون کھڑے ہو کر گھر کو دیکھنے لگتا ہے وہاں صرف دوھواں اور راکھ نظر آتا ہے کار کے قریب چیئر پر بیٹھ جاتا ہے رات کب اُس کی آنکھ لگ جاتی ہے سورج کی روشنی ارون پر پڑتی ہے تو ارون کی آنکھ کھول جاتی ہے ۔۔۔۔۔ ڈئیری اُٹھاتا ہے کار کی طرف آتا ہے ایک نظر گھر کو دیکھتا ہے جو اب پورا راکھ ہو چکا تھا پھر کار میں بیٹھ کر شہر کی لیے نکل جاتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ زالفہ اور امیلی کا انگلش لٹیچر میں آخری سال تھا امیلی سے زالفہ کی یونی میں دوستی ہوئی تھی پانچ سال کے عرصے میں بہت گہری دوستی ہوچکی تھی ۔۔۔ دونوں یونی کے پارک میں بیھٹی تھی کیا سوچ رہی ہو زالفہ کب سے دیکھ رہی ہوں تم خاموش ہو ۔۔۔ زالفہ کہتی ہے کیا بتاو یار میں ۔۔😳۔ وہ نیلی آنکھوں والا میرے دل و دماغ پر ساور ہے کون نیلی آنکھوں والا امیلی پوچھتی ہے ۔۔ وہ ہی ایکسیڈنٹ والا لڑکا ۔۔ میں اُسے نہیں جانتی اور صرف ایک جھلک ہی دیکھی ہے ہر ٹائم میر ے خیال میں رہتا ہے زالفہ کہتی ہے ۔۔ حد ہے زالفہ پتہ نہیں کون تھا اور تم اُس کے بارے میں سوچ رہی ہو ۔۔ چھوڑو اُسے میں بتاتی ہوں تم کو نیلی آنکھو والوں کا ۔۔۔ زالفہ امیلی کو گھور کر دیکھتی ہے اور شانے اچکاتی ہے جیسے اسے ون کررہی ہو کچھ غلط مت کہنا ۔۔ ۔۔۔ امیلی بولنا شروع کرتی ہے ہماری کلاس میں اریز ، رمز اور فردان ہے نہ ۔۔۔ ہاں ہیں تو کیا ہوا ان کو ؟ زالفہ پوچھتی ہے تو اُن سب کی بھی نیلی آنکھیں ہے اور وہ تینوں ہینڈسم بھی بہت ہے تو میں کیا کرو ؟ زالفہ غصہ سے بولتی ہے وہ تینوں تمھارے پیچھے پاگل ہیں ۔۔۔۔۔۔ اُنکو تو تم لیفٹ نہیں کرواتی اور وہ لڑکا جسے جانتی نہیں تم اُس کو سوچ رہی ہو عجیب لڑکی ہو زالفہ ڈئیر ۔۔۔ ۔۔
نیلی آنکھیں تو ہر کسی کی ہے میں ہر روز دیکھتی ہوں اور ہینڈسم بھی دیکھے یہاں بہت ہیں پر اُس لڑکے جیسا نہیں دیکھا وہ بہت الگ تھا اسکی نیلی آنکھیں اسیی آنکھیں نہیں دیکھی میں نے بہت خوبصورت تھی کچھ الگ تھا اُن آنکھوں میں ۔۔ بہت اچھا تھا ۔۔ 😍۔۔۔ تم دیکھتی تو تم بھی یہ ہی کہتی امیلی ۔۔ او اچھا تھا اسلیے روڈ پر چھوڑ گیا ۔۔۔ تمھیں ۔۔۔
اور تم کو آنکھیں پڑھنی بھی آتی ہیں امیلی کہتی ہے ۔۔۔ اف اف امیلی کیسی باتیں کرتی ہو تم ۔۔۔ مجھے نہیں آتی آْنکھیں پڑھنا ۔۔۔ اور اُس کی مجبوری ہو کوئی کیا پتہ اسلیے میری مدد نہیں کی زالفہ کہتی ہے مجبوری ۔۔۔۔۔۔۔ زالفہ تم پاگل ہو گئی ہو جب سے اُس لڑکے کے بارے میں بولی جارہی ہو کاملا آنٹی سے کہتی ہوں تمھارا دماغ ٹیھک کرے گی ۔۔۔ تم میری دوست ہو یا دشمن ۔۔۔ جاو مجھے تم سے بات نہیں کرنی زالفہ ناراض ہوکر اُٹھ کر چلی جاتی ہے
امیلی آوازے لگتی ہے پر زالفہ نہیں سنتی ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارون ایک بنگلہ کے سامنے کار روکتا ہے کار سے اتر کے بنگلہ کو دیکھتا ہے وہاں اور بھی بنگلوں تھے بہت خوبصورت اپنے بنگلہ کا ڈور کھول کر کار میں واپس بیٹھ جاتا کار کو اندر لے جاتا ہے پھر کار پارک کر کے اتر کے لانچ میں چلا جاتا لانچ بہت ہی پیارا ڈیکوریٹ ہوتا ہے لمبے لمبے لائٹ پرپل نیٹ کے پردے لگے ہوتے ہیں ارون سارے لاونچ کے پردے ہٹاتا ہے ہر دیوار جہاں سے باہر کا لون اور پارککنگ اریا دیکھتا ہے سب شیشہ کی بنی ہوتی ارون پورے گھر کو گھوم کر دیکھتا ہے پورا گھر صاف ہوتا ہے جیسے کوئی یہاں روز صفائی کرتا ہو آکر ۔۔۔ ارون اداس ہوجاتا ہے میں کیسے جیو میری زندگی کا کوئی مقصد نہیں ارون چیختا ہے کیسے یہ سب میری وجہ سے ہوا موم میری وجہ سے ماری اگر میں ومپئر نہ ہوتا توایسا کچھ نہ ہوتا موم زندہ ہوتی ۔۔۔۔ سب کو برباد کردو گا ارون غصہ میں گھر کی چیزے تھوڑ نے لگتا ہے زمین پر بیٹھ جاتا ہے اُسکے ہاتھ میں کانچ کا ٹکڑا لگ جاتاہے ہاتھ سے خون بہنے لگتا ارون خون کو دیکھ کر چکرا جاتا ہے اُسکی آنکھوں کے سامنے ایک دھوندالا سا چہرہ آتا لڑکی کا اور وہ اُس کے سر پر جھکا ہے خون پینے اچانک سارا منظر آنکھوں کے سامنے سے غائب ہوجاتا ہے ۔۔۔ارون اُٹھ کر اپنےکمرے کے واش روم میں جاتا ہے مئرر میں خود کو دیکھتا ہے پھر اُس منظر کو یاد کرنے لگتا ہے جو ابھی اسے یاد آیا تھا پر اسے یاد نہیں آتا غصہ آنے لگتا ہے خود پر
مجھے کچھ یاد کیوں نہیں آرہا اپنے ہاتھ کو دیکھتا ہے خون کی خوشبو اسے اپنی طرف کیھنچ رہی تھی اپنے ہاتھ کو منہ سے لگانے لگتا ہے خون مت پینا ارون اسکی کانوں میں جیسے کوئی آواز آتی ہے تو روک جاتا ہے اور جلدی سے اپنے ہاتھ واش کر نے لگتا پے وہی واش روم میں ٹائلز سے ٹیک لگا کر بیٹھ جاتاہے اسے دونوں غم کھار ہے تھے اپنی موم کو کھونے کا اور دوسرا وہ ومپئر ہے ۔۔۔۔ واش روم سے نکل کر الماری کی طرف جاتا ہے پھر رک جاتا ہے کپڑے تو ہیں ہی نہیں میرے پاس سارے اس گھر میں آگ لاگا دیے ۔۔۔ ۔روم سے باہر آتا ہے کار میں بیٹھ کر نکل جاتا ہے ۔۔۔ مارکیٹ کی طرف کچھ ڈریس لینے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔.۔۔۔۔.۔۔۔۔۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔، ۔ شام کے وقت زالفہ اپنی موم کے ساتھ بازار آتی ہے ۔۔۔ زالفہ اپنی ماما کی دوست کی بیٹی کی مگنی میں پہننے کے لیے ڈریس خرید نے زالفہ کی موم کی Divorce ہوچکی تھی دس سال پہلے جب زالفہ 9 سال کی تھی زالفہ کے ڈیڈ کیرانی صاحب ایک غصہ والے شخص تھے ہر وقت لڑتے رہتے کاملا کو مارتے پیسے مانگتے اسلیے کاملا نے ان سے divorce لے لی تھی وہ اپنی بیٹی کو بھی نہیں چاہتے تھے اور اب وہ کہاں ہوتے یہ بات کاملا اور زالفہ کو نہیں معلوم زالفہ کو بھی اپنے ڈیڈ پسند نہیں تھے زالفہ کی ماما ایک ہوٹل میں مینیجر ہیں اسلیے ان کا اچھا گزارہ ہورہا ہے زالفہ مہرون کلر کی نیٹ کی سادہ سی فراک لیتی ہے مہرون رنگ کی ہائے ہل والی سینڈل لیتی ہے اپنی ماما کے ساتھ شوپز سے باہر نکلتی ہے ماما آپ کو کچھ لینا ہے تو آپ لے آئے میں کچھ کھا لیتی ہوں جب تک فوڈ کوڈ سے زالفہ اپنی ماما سے بولتی ہے اچھا ٹیھک ہے تم وہی رہنا میں کچھ جولری دیکھ لیتی ہوں ۔۔ اُس کی ماما زالفہ سے کہہ کر چلی جاتی ہیں زالفہ اپنے خیالوں میں کھوئی فوڈ کوڈ جانے لگتی ہے اچانک کسی سے ٹکراتی ہے جب سامنے دیکھتی ہے تو وہ نیلی آنکھو والا لڑکا ارون سامنے کھڑا ہو تا ہے زالفہ پلک جھپکنا ہی بھول جاتی ہے اُس کو دیکھ کر ارون اپنے ومپئر ہونے کی وجہ سے غصہ میں ہوتا ہے بنا کچھ سوچے ارون اس لڑکی زالفہ کو دھکا دے دیتا ہے اور وہ گر جاتی ہے زالفہ کے ہاتھ سے شوپنگ بیگ بھی گر جاتا ہے اگر چلنا نہیں آتا تو گھر میں رہا کرو ۔۔۔ بول کر آگے بڑھ جاتا ہے ارون ایک soft heart boy ہے پر موم کی ڈیڈ کہ بعد اُسے ہر کسی پر غصہ آنے لگا ہے زالفہ ایک بار پھر اُس بے رحم انسان کو جاتا دیکھتی ہے زالفہ سوچ بھی نہیں سکتی تھی وہ کھبی ملے گا تو اُس کے ساتھ اتنا برا سلوک کرے گا کوئی اتنا ظلم بھی ہوسکتا ہے زالفہ کے آنکھوں سے آنسو نکل کر گال پر گرنے لگتے ہیں آتے جاتے لوگ اُسے دیکھنے لگتے ہیں ۔۔۔ زالفہ آنسو صاف کر کے اُن سب کو منہ بنا کر دیکھتی اور بولتے ہوئے اُٹھتی ہے کیا یہاں شو چل رہاہے بہت برے ہیں یہ انسان ۔۔۔ خود سے بولتے ہوئے چلنے لگتی اُس کا موڈ خراب ہوجاتا ہے کچھ کھائے بنا مول سے باہر نکل کر کار کے پاس جا کے کھڑی ہو جاتی ہے چابی تو اُسکی ماما کے پاس ہوتی ہے گھڑی میں ٹائم دیکھتی ہے نو بج رہے ہوتے ہیں ُُُاس نیلی آنکھو ں والے کے بارے میں اب میں کچھ سوچنا بھی نہیں چاہتی بدتمیز انسان ٹیھک کہتی ہے امیلی وہ اچھا انسان نہیں ۔۔۔ او ماما مجھے ڈھونڈ نہ رہی ہوں ۔۔۔ اسے یاد آتا ہے تو سیل نکل کر اپنی ماما کو کال ملاکر کان سے لگتی ہے پھر کان سے ہٹاتی ہے او ماما کا فون تو سوئچ اف ہے ۔۔۔ 😮او نو ۔۔۔۔ اب کیا کرو میں ۔۔۔ کار سے ٹیک لگا کر کھڑی ہوجاتی ہے ۔۔۔ پھر سے اُسے ارون نظر آتا ہے ۔۔۔ ارون اُسکی طرف آرہا ہوتا ہے کیوں کہ اُسکی کار بھی اُسی لائن میں پارک تھی کتنا Attitude ہے اس لڑ کے میں اور بدتمیز بھی کتنا ہے شکل سے تو معصوم لگتا ہے مجھے دھکا دیا ابھی بتاتی ہوں اسے تو میں ۔۔۔ ارون حیسی سے ہی اُس کے سامنے سے گزرتا ہے تو زالفہ اُس کے سامنے آکر روک جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔ زالفہ بولنے لگتی ہے اُس سے پہلے ارون اپنے سامنے اُسے دیکھ کر پہچان جاتاہے میں نے دھکا دیا تھا تم کو تم وہی لڑکی ہونا تم میرے سامنے پھر آگئی ارون اتنا ہی بولتا ہے زالفہ غصہ میں تو پہلے سے تھی اُسے اسکی باتوں کو سن کر اور غصہ اجاتا ہے اُسکو چیخ کر کہتی ہے چُپ بلکل چُپ ایک لفظ نہیں
تم خود کو یہاں کا شہزادہ سمجھتے ہو جب چاہیے ایکسیڈنٹ کردو اور جب چاہیے دھکا دے کر گرا دو تم ہ کو بلکل تمیز نہیں تمھاری تو پولیس میں کمپلین کرنی چاہیے تھی مجھے اس دن ۔لیکن تم روکو ابھی کرتی ہوں پولیسں کو زالفہ فون نکلتی ہے پرس سے ارون زالفہ کو گھور کر دیکھنے لگاتا ہے گلابی سنہری گورا رنگ کالے بال کرلی کرلی جن کا جوڑا بنا تھا اور کچھ لٹے چہرے پر آرہی تھی اُڑ اُڑ کر ہری بلیک شیڈ یڈ آنکھیں پورا چہرا پنکش بلیک رنک کا لونگ کوٹ میں ملبوس کسی پری جیسی پورے confidence کے ساتھ بغیر روکے بولی جارہی ہوتی ہے پر ارون کو اُسکی خوبصورتی سے کوئی فرق نہیں پڑا اس کے ہاتھ سے فون چھین لیتا ہے ۔۔۔ ہاں ہوں میں یہاں کا شہزادہ اور میں جو چاہیے کر سکتا ہو ں سمجھی تم اور اب میرے سامنے کھبی مت آنا ہٹو راستہ سے میرے ، ارون کہتا ہے زالفہ سے اتنے میں زالفہ کی ماما کی آواز آتی ہے زالفہ میں تم کو فوڈ کوڈ میں ڈھونڈ رہی تھی تم یہاں لوگو سے لڑائیاں کررہی ہو
😮ماما یہ لڑکا زالفہ اپنی ما ما سے کہتی ہے زالفہ چپ ہو جاو اور کار میں بیھٹو زالفہ کی بات سنے بنا زالفہ کی ماما زالفہ کو ڈاٹ دیتی ہیں زالفہ کی تو انسلٹ ہوجاتی ہے پھر سے آنسو نکل آتے ہیں سوری بیٹا زالفہ کی طرف سے زالفہ کی موم کہتی ہیں ۔۔۔ ارون سے زالفہ اپنی ماما کو دیکھنے لگتی ہے 😵میرا ساتھ دینے کے بجائے ماما اس کو سوری بول رہی ہیں سوچتی ہے پھر بولتی ہے 😡 ماما آپ اسے سوری کیوں بول رہی ہیں سوری تو اس کو بولنا چاہیے ۔۔۔ مجھے ۔۔۔ زالفہ میں کہہ رہی ہوں کار میں بیٹھو کاملا کہتی ہیں نہیں ماما آپ اس لٰڑکے کی وجہ سے مجھے ڈاٹ رہی ہیں
زالفہ کی ماما ہاتھ پکڑ کے کار میں بیٹھا دیتی ہیں ۔۔۔ ارون سے سوری کر تی تو ارون کہتا آنٹی "اٹس اوکے " ارون کا غصہ ختم ہوجاتا ہے ارون کو اپنی ماما یاد آجاتی ہیں ارون اپنی کار کی طرف چلا جاتا ہے

   0
0 Comments